Have you any question?

Call us : 048-3218500

Email us : thegrowthschool151@gmail.com

Notice Detail

Instructions for Parents and Students

  • By / Admin
  • Jan 31, 2021
  • Notice for: All

*ہدایات برائے والدین* 

کرونا لاک ڈاؤن کے بعد اسکول کھلنے پر بچوں کی حفاظت۔ 

"تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے جس کے فضل و کرم سے ہم سب کرونا کی وبا سے محفوظ رہے "

سکول انتظامیہ اس معاملے میں اپنی تمام ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کرے گی تاہم اس سلسلے میں والدین کا کردار بھی بہت اہم ہے. 

والدین سے درخواست ہے کہ سکول کھلنے کی صورت میں اپنے بچوں کو کرونا سے حفاظت کی خاطر مندرجہ ذیل ہدایات پر سختی سے عمل کریں 

1)اگر آپ کے بچے کو زکام کھانسی یا بخار کے علامات ہیں تو اس کو سکول مت بھیجیں. 

2)بچوں کو بار بار 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھونے کی عادت ڈالیں.

3) بچوں کو ترغیب دے کہ وہ منہ ناک  یا آنکھ کو بار بار ہاتھ نہ لگائیں مزید یہ کہ انہیں کھانسنے چھینکنے اور کھانسنے کے آداب سکھائیں۔ 

4)بچوں کے لئے کپڑے کے ماسک تیار کروائیں- اسکول آتے وقت بچوں کو ماسک  لازمی پہنائے اور ایک اضافی ماسک  بیگ میں ساتھ لازمی دیں۔ 

5) سکول روانگی سے پہلے یہ یقین دہانی کر لیں کہ بچوں کے بیگ میں اس کی ضروریات کی تمام اشیاء مثلا کتب کاپیاں اور اسٹیشنری موجود ہیں تاکہ اسے کسی سے کوئی چیز نہ لینی پڑے بچوں کو اس بات کا یقین کریں کہ وہ اپنی اشیاء کسی کو دیں اور نہ ہی کسی سے کچھ لیں۔

6)بچوں کو پانی کی بوتل اور کھانے کی اشیاء گھر سے دے کر بھیجیں .

بچوں کو خاص طور پر سمجھائیں کہ کسی سے ہاتھ نہ ملائیں اور نہ گلے ملیں۔ 

بچوں کو یہ بھی سمجھائیں کہ کسی جگہ پر ہجوم لگانے سے پرہیز کریں۔